امام علی علیہ السلام ،

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران( ایکنا)جشن ولادت فاتح اسلام سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خیال دانش نے امام احمد بن حنبل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، کہ امام علی کی شان وشوکت اور مناقب کیلئے وہ بالکل حیران ہے۔ کہ جس کے فضائل کو غیروں نے حسد کی وجہ سے جبکہ اپنوں نے دشمنوں کی ڈر اور خوف سے بیان نہ کیا۔ اسکے باوجود روایات میں امام علی جتنے فضائل کسی شخص کے دستیاب نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507357    تاریخ اشاعت : 2020/03/10